قوم کو عید الاضحی مبارک ،ڈی چوک پر 8بجے نماز پڑھاؤں گا، دھرنے کے شرکاء میں تحائف تقسیم ہوں گے: طاہر القادری
اتوار 5 اکتوبر 2014 20:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر لقادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اعلان کے مطابق سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم فراہم نہیں کی، اپنے پسندیدہ علاقوں میں تو امداد تقسیم کی گئی ہے مگر اکثر علاقوں میں لوگوں کو عید کی خوشیوں سے محروم کر دیا گیا ہے تاہم عوامی تحریک سیلاب متاثرین کو نہیں بھولی اور ہزاروں کی تعداد میں قربانی کے جانور بھیج دئیے گئے ہیں۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں ان کہنا تھا کہ عوام کے لئے شاہراہ دستور پر عید منانا انوکھی بات ہو گی تاہم یہاں کل تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ مل کر عید منائیں گے اور میں عید کی نماز کی امامت کراؤں گاجبکہ نماز آٹھ بجے ادا کی جائے گی، بعض پولیس والوں نے عید کی نماز میں شمولیت کی اجازت مانگی ہے جس پر ان کو کہا ہے کہ وہ نماز ادا کر سکتے ہیں مگر ہمیں کارکنوں پر گولیاں چلانے والوں کے چہرے ابھی تک بھی یاد ہیں ان کو معاف نہیں کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.