سیاسی جرگے کا اجلاس: بھارتی جارحیت کی مذمت، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے حکومت سے مذاکرات بحال کروانے کا فیصلہ
جمعرات 9 اکتوبر 2014 23:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء) )اپوزیشن کے قائم کردہ سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے کہ ایک بار پھر سے سیاسی ماحول میں تناؤ کم کروانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور ایک بار پھر تینوں قریقین بات چیت پر تیار ہوگئے ہیں، سیاسی جرگہ عمران خان اور طاہر القادری سے ملاقات کر کے ان کا موقف حاصل کرے گا تاکہ بامقصد مذاکرات ہو سکیں تاہم ہمیں یقین ہے کہ اس معاملے کے پر امن حل میں کامیاب ہو جائیں گے۔
سیاسی جرگے کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اپنے حقوق اور مطالبات منوانے کے لئے احتجاج کرنا سب کا آئینی اور قانونی حق ہے اور موجودہ نظام میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کروانے کے لئے آئینی جدوجہد جاری رہنی چاہئے، ہماری کوششوں سے ملک میں مارشل لاء کا خطرہ ٹک گیا ہے اور ملک ایک بڑی تباہی سے بچا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.