ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم” اینابیل“ پاکستان میں 17 اکتوبر کو ریلیز ہو گی
جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء) کامیاب ہالی ووڈ ہارر فلموں کی لسٹ میں جس تازہ ترین فلم کا اضافہ ہوا ہے وہ ہے ، اینابیل جس کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے ، جسے ایک گڑیا کی وجہ سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جون اورمیا کو انتظار ہے اپنے آنے والے بچے کا۔ اسی دوران جون اپنی بیوی کے لئے ایک پرانی لیکن قیمتی گڑیا گھر لے آتا ہے۔
میا ، گڑیا کو دیکھ کر خوش ہوجاتی ہے۔ مگر اس کی خوشی زیادہ دن قائم نہیں رہ پاتی ، کیونکہ گڑیا کے گھر آتے ہی غیر معمولی واقعات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ہالی وڈ میں غیر مرئی قوتوں پر بنی فلمیں شروع ہی سے مقبولیت حاصل کرتی آئی ہیں۔ تاریک تھیڑ کے خنک ماحول میں نیم تاریک سکرین پر مافوق الفطرت مخلوق سے انسانوں کی لڑائی پورے جسم میں خوف کی لہر دوڑاتی اور فلم دیکھنے والوں کی دلچسپی بڑھاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.