اوچ شریف ، پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک
دہشت گرد پولیس اہل کاروں کے قتل میں ملوث تھے، پولیس ذرائع
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 13:28
اوچ شریف(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) بہاولپور کے نزدیک اوچ شریف میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس ذِرائعکے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کو ان کے ساتھیوں نے تھانہ نوشہرہ کی پولیس کی حراست سے چھڑالیا تھا جس پر پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کا تعاقب کیا اور اوچ شریف میں بکھری کے علاقے کے قریب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ان کے دیگر ساتھی رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔
مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت قاری نذیر احمد، احسان اللہ فہد اور غلام حسن کے نام سے ہوئی ہے، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا اور یہ 3 ماہ قبل نماز تراویح کی ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد تھانہ نوشہرہ جدید سے فرار ہوئے تھے،پولیس طویل عرسے سے ان کی تلاش میں تھیمزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.