پنجاب میں کمرشل جائیداد پر 50ا،رہائشی جائیداد کے سالانہ ٹیکس پر 40فیصد اضافہ
اتوار 12 اکتوبر 2014 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے صوبے بھر کی کمرشل جائیداد پر 50اور رہائشی جائیداد کے سالانہ ٹیکس پر 40فیصد اضافہ کر دیا۔شہریوں کو عید کے بعد نئے ٹیکس چالان ملنا شروع ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
محکمہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ذرائع کے مطابق سابقہ پراپرٹی ٹیکس 2000ء کے پراپرٹی ٹیکس سروے کی روشنی میں وصول کیا جا رہا تھااور اب نئے سروے کی روشنی میں ٹیکس فکسڈ کیا گیا ہے۔
ان ذرائع نے بتایا کہ نئے سروے کے مطابق اب کمرشل پراپرٹی اور رہائشی پراپرٹی پر سو فیصد اضافے کی تجویز دی گئی تھی جسے گورنر پنجاب نے کم کرکے کمرشل پراپرٹی پر 50اور رہائشی پراپرٹی پر 40فیصد اضافے کی منظوری دی،جس کی روشنی میں نئے ٹیکس چالان تیار کر لئے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.