قائد تحریک الطاف حسین کی بے مثل جدوجہد کی بدولت ملک میں رائج فرسودہ سیاسی نظام کا خاتمہ یقینی ہو چکا ہے،نوید قائم خانی
پیر 13 اکتوبر 2014 16:11
ٹنڈو الہ یار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) قائد تحریک الطاف حسین کی بے مثل جدوجہد کی بدولت ملک میں رائج فرسودہ سیاسی نظام کا خاتمہ یقینی ہو چکا ہے ۔موروثی نظام کی بدولت چار سُو کرپشن اور اقرباء پروری کا بازار گرم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم ٹنڈو الہ یار زون کے زونل انچارج نوید قائم خانی نے میرواہ ناکہ کے مقام پر تحریکی پرچم کی پرچم کشائی کی تقریب میں موجود شرکاء سے خطاب کے دوران کیا ۔
اس موقع پر انکے ہمراہ اراکین زونل کمیٹی آفتاب عالم اور عطاء اللہ قائم خانی ، یونٹ ذمہ داران اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ سیاسی نظام کے خلاف علم ِ بغاوات بلند کرتے ہوئے غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو اسمبلیوں میں عوام کا مقدمہ لڑنے کے لئے بھیجا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.