اب سیاست اس نہج پر لے آئے ہیں کہ تمام سیاسی قوتیں اس سے متفق نظر آتی ہیں کہ پارلیمنٹ کو نہیں ٹوٹنا چاہیے،آصف زرداری
پیر 13 اکتوبر 2014 22:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب ہم ملک میں سیاست اس نہج پر لے آئے ہیں کہ تمام سیاسی قوتیں اس سے متفق نظر آتی ہیں کہ پارلیمنٹ کو نہیں ٹوٹنا چاہیے جو کہ شہید بے نظیر بھٹو کی مفاہمت کی پالیسی جیت ہے،انکی مفاہمت کی پالیسی کی انکی لکھی ہوئی کتاب آج دنیا میں اسکی پذیرائی ہو رہی ہے،سیاست میں سیاسی مخالفت ہوتی ہے نہ کہ سیاسی دشمنی، ہم پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر ایشوز کی سیاست کریں گے اور ہر اس حکومتی اقدام کی مخالفت کریں گے جو کہ عوام کے مفاد میں نہیں ہوگی، رواداری کی سیاست نہ کرنیوالوں کو ان کی زبان میں جواب دیں گے ،بھٹو ازم مسلسل جدوجہد ، مسلسل جدوجہد کا نام ہے،ہمیں اقتدار اور کرسی کی کوئی خواہش نہیں ہے اور ہم اپوزیشن کا رول زیادہ اچھے طریقے سے کرتے ہیں پنجاب پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے، 18 اکتوبر کے بعد دوبارہ پنجاب آئیں گے اور اسکے بعد ضلعی اور یونین کونسل کی سطح پر عہدیداروں سے براہ راست رابطہ کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.