وزیراعلیٰ سندھ کی خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کے منصوبے کو ناکام بنانے پر سندھ رینجرزکوشاباس اور کارکردگی کی تعریف
پیر 13 اکتوبر 2014 23:59
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک قیدیوں کو فرار کرانے کے منصوبے کو ناکام بنانے پر سندھ رینجرزکے افسران اور جوانوں کو شاباسی دیتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کی بروقت کاروائی کے سبب دہشتگردی کا یہ بڑا منصوبا ناکام ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے اس خطرناک منصوبے میں ملوث دیگر عناصر کا سراغ لگانے کیلئے آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ سندھ کو انکوائری کرنے کی بھی ہدایت دے دی ہے۔
انہوں نے آئی جی سندھ جیل خانہ جات کو صوبے بھر کے تمام جیلوں کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اور سندھ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انکی بہترکارکردگی کے باعث امن امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور دہشتگردوں،جرائم پیشہ و ملک دشمن عناصر کے خاتمے تک کراچی میں ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.