جاپان ، طوفان ونگفونگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ، ایک لاپتہ

منگل 14 اکتوبر 2014 15:16

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) جاپان میں طوفان ونگفونگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان ونگفونگ کے باعث توطوری پریفکچر اور ایمائم پریفیکچر میں ایک نوے سالہ بزرگ سمیت دو افراد اپنی کے ریلوں کی نذر ہوگئے جبکہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا طوفان کے باعث مختلف واقعات میں نوے افراد زخمی ہوگئے محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :