اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، نیتن یاہو کے دفترکی جانب سے جاری بیان
جمعرات 16 مئی 2024 12:27
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی حکومت اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ فلسطینیوں کو دہشتگرد ریاست قائم کرنے اور ہم پر حملہ کرنے نہیں دیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی تھی۔ غزہ پر اسرائیل کے اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں 35 ہزار233فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلیا کا غیرملکیوں شہریوں کو فوج میں بھرتی کرنے کا اعلان
-
جوبائیڈن یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے
-
3 بچوں نے ہائیکنگ کے دوران کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت کرلی
-
نریندرمودی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی
-
امریکی مداخلت نا منظور، تائیوان کا مسئلہ خود حل کریں گے ، چین
-
وزیرِاعظم سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگزکے بانی و چیئرمین ژو ژاؤجیانگ کی ملاقات
-
رواں سال حج کے دوران اوسط سے زیادہ گرمی کی پیش گوئی
-
امریکی صدرکا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کااعلان
-
امریکہ نے عالمی عدالت کیخلاف پابندیوں کا قانون منظورکرلیا
-
جرمنی، چاقو حملے کے بعد افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے پر غور
-
یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا
-
مودی کا کمزورمینڈیٹ ان کے اتحادی کو لے ڈوبا، اڈانی کے حصص میں 25 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.