عمران ’ناتجربہ کار‘ہیں، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر سپریم کورٹ سے مہلت مانگوں گا: خورشید شاہ
بدھ 15 اکتوبر 2014 22:14
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر بات ہوئی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس عہدے پر تعیناتی کے طریقہ کار پر غورو خوض کی ضرورت ہے اس لئے بطور اپوزیشن لیڈر سپریم کورٹ سے اس معاملے پر مزید مہلت کی استدعاکروں گا، وزیر اعظم کو اس پر اعتراض نہیں ہے تاہم سپریم کورٹ کا حکم مانیں گے۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جیالوں کو لاشیں بول کر ان کی انسانوں کی توہین کی، جنرل ایوب بھی کچھ ایسی ہی باتیں کیا کرتے تھے اور عمران خان بھی چونکہ ناتجربہ کار سیاستدان ہیں تو ان کو ابھی صرف ناچنے والے برگر ہی مطلوب ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.