پشاور،محرم الحرام آمد ، امن وامان برقرار رکھنے کے لئے انتظامیہ متحرک
بدھ 15 اکتوبر 2014 23:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) محرم الحرام آمد امن وامان برقرار رکھنے کے لئے انتظامیہ متحرک ڈپٹی کمشنر پشاور سید ظہیر الاسلام کی ایس ایس پی آپریشن کے ہمراہ اہلسنت والجماعت واہل تشیع کے ساتھ الگ الگ اجلاس حفاظتی اور سکیورٹی پلان کے لئے تجاویز طلب پشاور پریس کے صدر ناصر حسین کی اجلاسوں میں خصوصی شرکت۔ یکم محرم الحرام سے قبل ڈبل سواری کالے شیشوں والے گاڑیوں وال چاکنگ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کا فیصلہ رلیا۔
تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے محرم الحرام کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے اور مختلف مذاہب کے درمیان مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر پشاور سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت امامیہ جرگے اور اہلسنت والجماعت کے قائدین سے الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے جس میں ایس ایس پی آپریشن نجیب الرحمان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور اسامہ احمد وڑائچ ڈی ایس پی سٹی صاحبزادہ سجاد ڈی ایس پی خان رازق گل نواز خان پشاورپریس کلب کے صدر ناصر حسین جبکہ اہلسنت والجماعت کے وفد نے مولانا اسماعیل درویش کی زیر قیادت اور امامیہ جرگے کے وفد نے سردار سجاد کی سربراہی میں الگ الگ اجلاسوں میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.