شادی کے گھر میں ماتم بچھ گیا، فائرنگ سے دو کم سن بچے جاں بحق

جمعہ 17 اکتوبر 2014 12:40

شادی کے گھر میں ماتم بچھ گیا، فائرنگ سے دو کم سن بچے جاں بحق

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر 2014ء) شیخوپورہ میں شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا، مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

افسوسناک واقعہ شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، جہاں مہندی کی تقریب میں شریک نشے میں دھت نوجوانون نے فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر ساتوں کلاس کا طالب علم عمیراور تیرہ سالہ شہروز موقع پر جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :