وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نجی ادارے کی تقریب میں نہ آسکے،شرکاء انتظار کرتے رہے

جمعہ 17 اکتوبر 2014 19:05

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نجی ادارے کی تقریب ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نجی ادارے کی تقریب میں نہ آسکے‘ شرکاء انتظار کرتے رہے ‘ وزیر موصوف مہمان خصوصی کے طور پر تقریب میں مدعو تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیاحتی مقام لیک ویو پارک میں غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیم ”سیو دی چلڈرن“ میں مدعو ہونے کے باوجود احسن اقبال نہ آسکے اور شرکاء کو انتظار کرواتے رہے تقریب کے اختتام پر اعلان کیا کہ وزیر موصوف جو کہ مہمان خصوصی کے طور پر تقریب میں مدعو تھے نہیں آرہے جس پر شرکاء میں مایوسی پھیل گئی۔

متعلقہ عنوان :