دو سال قبل نو زائدہ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے بہانے اغو اء کر نے والی خا تون اسکی ساتھی اور ایک مرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بچہ کو بھی با زیا ب کر الیا گیا، ایس پی راول ڈ ویژ ن
پیر 20 اکتوبر 2014 00:56
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)دو سال قبل نو زائدہ بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے بہانے اغو اء کر نے والی خا تون اسکی ساتھی اور ایک مرد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بچہ کو بھی با زیا ب کر الیا گیا ایس پی راول ڈ ویژ ن کر امت اللہ ملک نے پر یس کا نفر نس کے دوران بتا یا کہ 10.09.12کو مہربان حسین ولد محمدیعقوب سکنہ کنوحہ تحصیل کلرسیداں راولپنڈی نے وارث خا ن پو لیس کو درخواست پیش کی کہ وہ کلرسیداں کا رہائشی ہے اور مستری کا کام کرتا ہے 09.09.12کو اپنی بیوی اقصیٰ بی بی کو ڈیلیوری کیلئے گائنی وارڈ (بے نظیر بھٹو ہسپتال) داخل کروایا جسکی ڈیلیوری رات 3:00بجے ہوئی اور بیٹا پیدا ہوا۔
بیوی کو پوسٹ میٹل وارڈ بیڈ نمبر13پر شفٹ کیا گیا3:30 دن بیوی کے پاس بچہ موجود تھا جبکہ میری والدہ ساتھ والے بیڈ پر سو گئیں کہ اسی دوران ایک نوجوان عورت جسکی عمر تقریباً29/30سال کے قریب تھی بچے کو حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے بہانے میری بیوی کے پاس سے اُٹھا کر لے گئی جو کافی دیر تک وہ عورت واپس نہ آئی اور غا ئب ہو گئی تھانہ وارث خان پو لیس نے مقد مہ در ج کیا لیکن بچے کی بازیابی نہ ہوسکی کم سن بچے کی بازیابی کیلئے ایس پی راول ڈویثرن کرامت اللہ ملک کی سربراہی میں ٹیم کو بچے کی بازیابی کا ٹاسک دیاگیا۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.