سستا اور بہترین حج کرا یا گیا، حکو مت کے بہترین انتظامات کے باعث امسال صرف 1400 شکایات موصول ہوئیں،سردار یوسف
منگل 21 اکتوبر 2014 17:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر مذہبی امور اور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حکومت کے بہترین انتظامات کے باعث امسال صرف1400 شکایات موصول ہوئیں جنہیں بروقت حل کر دیا گیا ۔سستا ترین اور بہترین حج کرا یا گیا۔2 لاکھ25 ہزار روپے اور بہترین سہولیات فراہم کی گئیں ۔اراکین کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے پر مشکور ہوں ۔
یہ صرف وزارت کی نہیں حکومت ،وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کی کامیابی ہے۔ دیوالی سمیت تمام تہوار سرکاری طور پر مناتے ہیں۔محرم کے بعد دیوالی تقریب سرکاری طور پر منائی جائے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے منگل کے روز بہترین انتظامات پر اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حج2014 میں بہترین انتظامات کے لئے دن رات محنت کی ہے اور آخر کار سرکاری سکیم کے تحت نہ صرف سب سے کم ترین حج کرایا ہے جبکہ تقریباً 2 لاکھ25 ہزار تک کھانے سمیت حج ممکن ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.