Live Updates

وزراء عوامی تحریک کے دھرناختم ہونے کامذاق اڑائیں نہ ہی تکبروفخرکامظاہرہ کیاجائے،مریم نواز کا ٹوئٹ

منگل 21 اکتوبر 2014 23:23

وزراء عوامی تحریک کے دھرناختم ہونے کامذاق اڑائیں نہ ہی تکبروفخرکامظاہرہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے ٹویٹرپرپیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے وزراء پاکستان عوامی تحریک کے دھرناختم ہونے کامذاق نہ اڑائیں ،اورنہ ہی تکبروفخرکامظاہرہ کیاجائے

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :