خودبکنے والے لوگ دوسروں پرالزام نہ لگائیں ،طاہرالقادری ، دھرناختم کرنے کیلئے پیسے لینے اوردینے والے دونوں جہنمی ہیں ،منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 22 اکتوبر 2014 23:12
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاکہ خودبکنے والے لوگ دوسروں پرالزام نہ لگائیں ،دھرناختم کرنے کیلئے پیسے لینے اوردینے والے دونوں جہنمی ہیں ،منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کوقوم سے معافی مانگنی چاہئے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ میں نہیں سمجھتاکہ پاکستان تحریک انصاف والے ہم سے ناراض ہیں ،انہیں دھرناختم کرنے کی اطلاع پہلے سے دی ہوئی تھی اورہم ان سے رابطے میں ہیں ،دھرناختم کرنے کافیصلہ آزادانہ تھا۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے دھرنے کوملک گیرانقلاب میں تبدیل کردیاہے ،الزام لگانے والوں نے بے شرمی کی انتہاء کردی ۔انہوں نے کہاکہ خودبکنے والے دوسروں پرالزام نہ لگائیں جس نے دھرناختم کرنے کیلئے پیسے دیئے اورجس نے لئے دونوں جہنمی ہیں ،الزام لگانے والے جھوٹ کی لعنت اپنے منہ پرلگائیں ،ہم باضمیرلوگ ہیں ،بکنے والے نہیں ہیں ،منفی پروپیگنڈ#اکرنے والے قوم سے معافی مانگیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.