کوئٹہ، ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، تین افراد جاں بحق، گیارہ زخمی
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:48
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اکتوبر 2014ء) کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر ایف سی کی گاڑیوں پر ریموٹ کنڑول بم حملے میں تین افراد جاں بحق ،11 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ پر ایف سی کے اہلکار ہزار گنجی کے واقعہ کے بعد سرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ بشیر چوک کے قریب سڑک کنارے نامعلوم افراد کی جانب سے بارود سے بھری موٹر سائیکل میں دھماکہ ہو گیا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
دھماکے سے دو ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ تین زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔ اطلاع پر پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے مین لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکے مین 6 سے آٹھ کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.