حافظ آباد،حق مہر نہ دینے اور غلط بیانی پر باراتیوں اور دلہن کے رشتہ داروں میں تلخ کلامی،دلہن کے رشتہ داروں نے باراتیوں کو شادی ہال میں بند کر دیا، باراتی دلہن لئے بغیر واپس لوٹ گئے
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:56
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) حق مہر نہ دینے اور غلط بیانی پر باراتیوں اور دلہن کے رشتہ داروں میں تلخ کلامی، دلہن کے رشتہ داروں نے باراتیوں کو شادی ہال میں بند کر دیا۔ جھگڑے کے بعد باراتی دلہن لئے بغیر واپس لوٹ گئے۔ حافظ آباد کے نواحی گاوٴں ڈیرہ جموں والہ کے رہائشی کرامت کی بیٹی کی بارات فیصل آبادسے آئی۔بارات جب مقامی میرج ہال پہنچی تو دلہا کے دوستوں نے خوب بھنگڑا ڈالا لیکن انہیں کیا پتہ کہ بھنگڑے کے بعد کیا ہونیوالا ہے۔
نکاح کے وقت دلہا کے رشتہ داروں نے جب اپنی برادری انصاری لکھوائی تو دلہن کے رشتہ داروں کا ان سے اس بات پر جھگڑاہو گیا۔ اس جھگڑے کو ختم کرنے کیلئے دلہن کے رشتہ داروں نے پانچ لاکھ روپے حق مہر ادا کرنے کا مطالبہ کیا تو دلہا والے ناراض ہو گئے جس پرباراتیوں اور دلہن کے رشتہ داروں میں دوبارہ جھگڑا ہو گیا اور دلہن کے رشتہ داروں نے نکاح کرنے سے انکارکرتے ہوئے باراتیوں کو ہال میں بند کر دیا اور شرط عائد کی کہ وہ کھانے پر ہونیوالے خرچہ ادا کرنے کے بعدہی باراتیوں کر باہر جانے کی اجازت دینگے اور شادی بھی نہیں کرینگے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.