پنوعاقل ،میرپورماتھیلوسے نواب شاہ جانے والی بارات پرپولیس کاچھاپہ،دولہاسمیت7افرادکوگرفتارکرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا ،دولہن اورباراتیوں کا شاہراہ پراحتجاج
جمعرات 23 اکتوبر 2014 21:46
پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) میرپورماتھیلوسے نواب شاہ جانے والی بارات پرپولیس کاچھاپہ دولہاسمیت7افرادکوگرفتارکرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا دولہن اورباراتیوں کا شاہراہ پراحتجاج،روڈبلاک پولیس کی لاٹھی چارچ دلہن اورباراتیوں پرسرعے عام تشدد آج میرے ہاتھوں پرمہندی لگی ہوئی پولیس نے میری خوشی ماتم میں تبدیل کردی ہیں نوجوان دلہن بینظیر بنگالانی کی دھرنے کے دوران صحافیوں سے بات چیت تھانے کی پولیس کوخفیہ اطلاع ملنے پرکاروائی کی گئی۔
SHOپنوعاقل حسین کھرلا،تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلوسے نواب شاہ جانے والی بارات کوپنوعاقل قومی شاہراہ سے سدھوجابائے پاکے قریب مختلف تھانوں کی چارپولیس موبائیلوں نے کاروائی کرتے ہوئے دولہامحمد موسی بنگلانی سمیت 7افراد کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے جس کے بعد نوجوان دلہن بنظیربنگلانی اوربارات میں سوار باراتیوں،خواتین،اورمردوں نے سدھوجابائے پاس قومی شاہراہ کوبلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کے خلاف سخت نعرہ بازی کی بعد میںSHOپنوعاقل حسین کھرل نے بھاری پولیس نفری کے ہمراہ دھرنے والی جگہ پہنچ کردلہن اورباراتیوں پرسخت تشددکیا،جس میں دلہن بنظیربنگلانی سمیت 8خواتین،مائی نورل،مائی گھاگی سمیت 5افرادزخمی ہوگئے اس موقع پرنوجوان دلہن بینظیربنگلانی نے میڈیا کے نمائندوں کواپنے ہاتھوپرلگی ہوئی مہندی اورپولیس کی جانب سے کیا گیا تشدد سے ہونے والی چھوٹی اورنکل والاخوان دکھایا اورکہا کہ آج میری خوشی کادن ہے لیکن پنوعاقل پولیس نے میری خوشیاں ماتم میں تبدیل کردیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.