پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مفادات کی جنگ لڑی ،آئندہ بھی انہی اصولوں پر عمل پیرا رہے گی‘ عابد حسین صدیقی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 16:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صحیح معنوں میں پاکستان کو جمہوری فلاحی مملکت بنانے کی کوشش کی اور سب جماعتوں سے مفاہمتی پالیسی اپناتے ہوئے جمہوریت کو فروغ دیا اور اپنی آئینی مدت پوری کی۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جمہوری اداروں کو اتنا مضبوط کر دیا تھا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت کو عوام کی فلاح کے لئے بھرپور کام کرنا چاہیے تھا لیکن مسلم لیگ (ن)عوام کی توقعات کے برعکس ماضی کی غلطیوں پر عمل پیرا ہے۔
پیپلز پارٹی نے عوام کے فلاحی کاموں میں حکومت کا ساتھ دینے کا عندیہ دے چکی ہے پیپلز پارٹی مضبوط جمہوری نظام اور عوام کو معاشی انصاف کی فراہمی تک جد وجہد کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو ان اصول و اقدار کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا جن کے نتیجے میں پاکستان قائم ہوا۔ انہوں نے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مفادات کی جنگ لڑی ہے اور آئندہ بھی انہیں اصولوں پر عمل پیرا رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.