پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 43افراد ڈینگی کا شکار ، مجموعی تعداد 678ہو گئی
جمعہ 24 اکتوبر 2014 17:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 43افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 678تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
ڈینگی سے متاثرہ 40افراد ہولی فیملی ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہیں،راولپنڈی کے راول ٹاؤن اور کینٹ ایریا میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے جبکہ راولپنڈی سے رواں برس 545افراد مرض کا شکار ہوئے ہیں۔
لاہور سے 53اور شیخوپورہ سے 43افراد میں امرض کی تصدیق ہوئی ہے ۔ رواں برس صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 678تک پہنچ چکی ہے ۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق حکومت ڈینگی کا خاتمہ کے لئے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہی ہے۔لوگ بھی گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ وہ بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.