حضرت امام حسین ، نے کربلا میں امت کو پیغام دیا تھا کہ مسلمان سر دے دیتا ہے مگرظالم کے سامنے سرجھکاتا نہیں ،
پروفیسر غلام اعظم اور عبدالقادر ملا نے نواسہ رسول ﷺ، کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ظالم وجابر حاکم کے سامنے سر جھکانے کی بجائے شہادت قبول کرلی،سراج الحق کی پروفیسر غلام اعظم مرحوم کی غائبانہ نماز جنازہ کے موقع پر گفتگو
جمعہ 24 اکتوبر 2014 19:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین نے کربلا میں امت کو پیغام دیا تھا کہ مسلمان سر دے دیتا ہے مگرظالم کے سامنے سرجھکاتا نہیں ۔ پروفیسر غلام اعظم اور عبدالقادر ملا نے نواسہ رسول ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ظالم وجابر حاکم کے سامنے سر جھکانے کی بجائے شہادت قبول کرلی ۔
حکومت عبدا القادر ملا اور پرو فیسر غلام اعظم کو شہید پاکستان کا خطاب دے۔ بنگلہ دیش حکومت نے پروفیسر غلام اعظم اور عبدالقادر ملاکوپاکستان کی محبت کے جرم میں سزائیں دی ،دونوں رہنماؤں کی اسلام اور پاکستان سے محبت کوئی ڈھکی چھپی نہیں تھی ،افسوس کہ پاکستان کے اندھے بہرے اور گونگے حکمرانوں کو جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی قربانیاں نظر نہیں آتیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 223 زندہ جنگلی جانور برآمد
-
ٹرمپ کا امریکی حملے میں وینزویلا کے بدنام گینگ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعوی
-
ْامریکا نے 30 ممالک میں اینتھرکس، ایبولا، سارس، طاعون کی 120 لیبز کو فنڈنگ دی، تلسی گبارڈ کا انکشاف
-
حج آپریشن 2026 آخری مراحل میں داخل،جدہ سے حجاج کی واپسی آئندہ 72 گھنٹوں میں مکمل، مدینہ سے 30 جون کو آخری پروازپاکستان آئے گی
-
ایران امریکا کیخلاف جنگ کا فاتح ہے، مفاہمتی یادداشت پر ابھی دستخط نہیں ہوئے، تبدیلی ممکن ہے، ایرانی وزیرخارجہ
-
امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند
-
ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار
-
وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں
-
ایمار کا دبئی میں 200ارب درہم مالیت کا لگژری شہر لانچ کرنے کا اعلان
-
ایک قطرہ بھی نہ جائے،مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.