خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں ماہانہ ایک ہزار ایم ایم سی ایف گیس کی چوری روکنے میں ناکام ،صوبائی حکومت کا چکورہ اور جہانگیری سمیت مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے پر معذوری کا اظہار ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کے نام خط میں اپنی بے بسی کا اظہار،چیئرمین اوگرا کے نام خط میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے صوبائی حکام کی مدد کی درخواست
جمعہ 24 اکتوبر 2014 22:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں ماہانہ ایک ہزار ایم ایم سی ایف گیس کی چوری روکنے میں ناکام ہوگئی ‘ صوبائی حکومت کا چکورہ اور جہانگیری سمیت مختلف علاقوں میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے پر بھی معذوری کا اظہار ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت کے نام خط میں اپنی بے بسی کا اظہار، چیئرمین اوگرا کے نام خط میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے صوبائی حکام کی مدد کی درخواست ۔
جمعہ کو ذمہ دار ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی طرف سے وفاقی حکومت کو گیس چوری پر لکھے گئے خط پر وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایس این جی پی ایل نے گیس کی چوری روکنے کیلئے ان پچاس دیہات میں آپریشن شروع کیا جہاں سے غیرقانونی طور پر گیس چوری کی جارہی تھی لیکن مقامی آبادی نے اس کارروائی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے انڈس ہائی وے بند کردی اور احتجاجوں کا سلسلہ شروع کردیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.