کینیڈا میں دہشت گردی ، مسلمانوں کا تاثر ابتر ہونے کا خدشہ ہے، مبصرین
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 13:49
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) اوٹاوا میں دہشت گردانہ حملے نے کینیڈا کو صرف ہلا کر ہی نہیں رکھ دیا بلکہ یہ کثیر النسلی کینیڈین معاشرے کو بدل بھی سکتا ہے۔ لیکن وہ سوالات جن کا اس وقت کینیڈا کو سامنا ہے ، انہی کا سامنا اب یورپ کو بھی کرنا ہوگا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں یہ دہشت گردانہ حملہ ایک دوہرا حملہ تھا جو رقبے کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک پر کیا گیا۔
اس سے پہلے ایسی کوششیں ناکام رہی تھیں ، تا ہم حالیہ چند روز میں ان حملوں نے کینیڈا کو بھی ایک ایسی جگہ بنا دیا ہے جہاں عالمی سطح پر دہشت گردی کے مقابلے کی جدوجہد جاری ہے۔ جرمنی کے شہر ٹریئر کی یونیورسٹی میں بین الاقوامی تاریخ کی خاتون پروفیسر ارزولا لیہم کوہل کہتی ہیں کہ کینیڈین قوم کو سب سے بڑا دھچکا اس بات سے لگا کہ مانٹریال میں تو ہمیشہ کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے ، لیکن اوٹاوا تو ایک چھوٹا سا خوابیدہ شہر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.