خیبر پختونخوا حکومت نے امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے صوبے بھر میں ہونے والے احتجاجی دھرنوں کے لئے این او سی کے حصول کو لازمی قراردیدیا
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 15:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے صوبے بھر میں ہونے والے احتجاجی دھرنوں کے لئے این او سی کے حصول کو لازمی قرار دیا ہے اور این او سی کے بغیر پاکستان عوامی تحریک احتجاجی جلسے منعقد نہیں کر سکے گا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے کیاگیا ہے ۔
تاکہ جلوسوں کے لئے سیکورٹی کے اقدامات پہلے سے ہی کئے جائیں تاکہ کسی قسم کاکوئی نا خوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو سکے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک نے ہری پور میں گزشتہ روز احتجاجی جلسہ کیا تھا جس کے بعد پشاورسمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں بھی مرحلہ وار طور پر احتجاجی جلسہ کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.