خیبر پختونخوا اسمبلی سے استعفے نہیں دیں گے، شیریں مزاری
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 23:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی سے استعفے نہیں دیں گے، تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کیلئے29اکتوبرکواکٹھے سپیکر کے سامنے پیش ہونگے بات چیت کیلئے تیار ہیں حکومت ہماری شرائط تسلیم کرے طاہر القادری کے ساتھ باہمی سپورٹ تھی مقاصد الگ الگ تھے تحریک انصاف موجودہ نظام کو نہیں مانتی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں شرکت نہیں کرینگے ۔
ہفتہ کو کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ کورکمیٹی کے اجلاس میں30نومبرکے دھرنے سے متعلق بات کی، عاشورہ کے بعدہرہفتے2جلسے کریں گے بات چیت کیلئے تیارہیں تاہم حکومت ہماری شرائط تسلیم کرے، مولانافضل الرحمان نے جس طرح عورتوں سے متعلق بات کی ہے وہ انتہائی شرمناک ہے انہوں نے کہاکہ دھرنے میں شریک ہماری بہنیں اور مائیں ہیں جن کی توہین کی گئی جبکہ ان کا بیان ان کی ذہنیت کی عکاس ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.