رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان کو سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کرنا گستاخی ہے:خورشید شاہ
اتوار 26 اکتوبر 2014 12:26
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اللہ کو معلوم ہے کہ کون بہتر مسلمان ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا گستاخی ہے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اردو بولنے والے ہمارے بھائی ہیں اور ہم سب سندھی ہیں کسی کو صوبہ توڑنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست میں میرا بڑا کردار ہے، سازشوں کے باوجود مجھے عوام نے 8 بار منتخب کرایا، سندھ ہماری پہچان ہے اور نفرتوں سے ملک کو بہت نقصان ہوگا۔خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نوازشریف کی حکومت کو سپورٹ نہیں کررہی بلکہ ہم پاکستان کی خودمختاری کو بچارہے ہیں، سندھ کی تقسیم ہرگز برداشت نہیں کریں گے، سندھ کے لئے کٹ مرنے کو تیار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.