سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے استعفے منظور کر نے کا فیصلہ کر لیا ،مستعفی ہونے والے ممبران کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے جائینگے، طاہر القادری نے قومی اسمبلی میں خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا
اتوار 26 اکتوبر 2014 14:26
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 26اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہٹ دھرمی اور قومی اسمبلی سے استعفے واپس نہ لینے کے ضد پر قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے حکومتی شخصیتوں سے رابطہ کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ان کے استعفے منظور کرلئے جائیں اور مستعفی ہونے والے ممبران کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے جائیں ۔
آن لائن کو معلوم ہوا ہے کہ سپیکر نے پی ٹی آئی کے ارکان کو 29اکتوبر کیلئے حتمی نوٹس پیش ہونے کیلئے جاری کردیا ہے جبکہ عمران خان نے اپنے ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اکٹھے ہوکر پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہوں اور اپنے استعفوں کی تصدیق کریں ۔ چنانچہ اس فیصلے کے بعد 29اکتوبر کو شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں مستعفی ہونے والے ممبران قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے چیبمر میں پیش ہونگے جہاں وہ اپنے استعفوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.