امریکہ کی ایبولا کے خلاف کوششوں کی تعریف،اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سمینتھا پاور اور لائبیریا کی صدر جانسن سرلیف کا ایبولا سے لڑنے کے عزم کا اظہار
بدھ 29 اکتوبر 2014 12:51
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) امریکہ نے ایبولا سے متاثرہ مغربی افریقی ممالک اور غیر ملکی امداد دینے والوں کی ایبولا کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے ان کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔عالمی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سمینتھا پاور نے متاثرہ علاقے کے دورے میں کہا کہ لائبیریا اور سیئرا لیون نے وسیع پیمانے پر محفوظ قبرستانوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
پاور نے کہا کہ بین الاقوامی مالی تعاون اس مرض سے لڑنے میں مدد کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی انھوں نے عطیہ دہندگان کو امداد جاری رکھنے کی اپیل کی۔اس مرض میں اب تک تقریباً پانچ ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ دس ہزار سے زیادہ افراد ابھی بھی اس سے متاثر ہیں۔امریکی حکومت اس وبا کے پھیلاوٴ کو روکنے کے لیے شروع سے ہی اس بات پر زور دے رہی ہے کہ اس کو اس کی پیدا ہونے والی جگہ پر ہی روکا جائے اور اس نے اس علاقے کے سفر پر لگائی جانے والی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.