سمندری طوفان ”نیلوفر“سے پاکستان اور بھارت میں آئندہ 36 گھنٹوں کے اندر تباہی کا خدشہ
بدھ 29 اکتوبر 2014 23:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) سمندری طوفان ”نیلوفر“جس سے پاکستان اور ہندوستان میں آئندہ 36 گھنٹوں کے اندر تباہی کا خدشہ ہے، پاکستان کے جنوبی ساحلی علاقوں سے 870 کلو میٹر دور رہ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق نیلوفر جسے ”انتہائی شدید سمندری طوفان“قرار دیا گیا ہے، ہوسکتا ہے کہ زمین سے ٹکرانے سے پہلے کمزور ہوکرسمندری طوفان کی شکل اختیار کرلے۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کے سربراہ توصیف عالم نے بتایا کہانتہائی شدید گرد آلود ہوائیں اور متعدل سے تیز بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی ساحلی علاقوں کی صورتحال جمعرات سے جمعہ تک خطرناک ہوسکتی ہے جس کے مدنظر سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ جو پہلے ہی کھلے سمندر پر موجود ہیں انہیں واپسی بلالیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.