آسٹریلیا میں پرتشدد ممالک کا سفر جرم قرار ،پارلیمنٹ میں قراردادمنظور

جمعہ 31 اکتوبر 2014 18:29

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) آسٹریلیا میں ایک نیا بل پاس کیا گیا ہے جس کے مطابق پرتشدد ممالک کے سفر کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی حکام کے مطابق اس اقدام مقصدکا شہریوں کو پرتشدد ممالک بالخصوص عراق و شام جانے سے روکنا ہے جہاں دہشت گرد تنظیمیں برسرپیکار ہیں۔ جن ممالک میں پرتشدد تحریکیں چل رہی ہیں، وہاں کا سفر کرنے والے کو 10برس تک قید کی سزا سنائی جائے گی۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا کے درجنوں شہری شام اور عراق میں داعش میں شامل ہوچکے ہی

متعلقہ عنوان :