وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا عادی نہیں ،ملک مسائل میں گھرا ہے: سراج الحق
جمعہ 31 اکتوبر 2014 20:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بڑے مسائل سے دوچار ہے تاہم دھرنوں کے معاملے پر سیاسی جرگے نے اہم کردار ادا کیا تھا اور اب دوسرے مسائل پر بھی توجہ دیں گے جبکہ میں وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا عادی نہیں ہوں۔
(جاری ہے)
جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے آج تک آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل نہیں کیا اور یہی وجہ ہے کہ ملک اس وقت تک چاروں طرف سے خطرات میں گھرا ہوا ہے ، ہمیں بیک وقت سیاسی بحران، آئی ڈی پیز، بلوچستان میں بغاوت ، بھارتی جارحیت اور قدرتی آفات کا سامنا ہے اور اس وقت میں اعلیٰ ظرف قیادت ہی ان مسائل سے نمٹ سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کے حل میں سیاسی جرگے نے اہم کردار ادا کیا تھا اور اب بہت جلد بلوچستان کے معاملے پر بھی سیاسی جرگہ اہم ملاقاتیں کرے گاجبکہ عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی حمایت مانگتے ہیں مگر میں وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا عادی نہیں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.