وزیراعظم نریندر مودی سارک کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات نہیں کریں گے‘ بھارت کا باضابطہ اعلان
ہفتہ 1 نومبر 2014 14:20
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) بھارت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا سارک کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبرالدین نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی آئندہ ماہ نیپال میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ اس کانفرنس سے متعلقہ دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے تاہم انہوں نے کہا کہ یہ بات یقینی ہے کہ وزیراعظم اپنے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف کیساتھ اس اجلاس میں شرکت کے موقع پر دوطرفہ ملاقات نہیں کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.