لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1777دن ہوگئے

ہفتہ 1 نومبر 2014 17:28

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1777دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او پجار نوشکی کے عہدیدار نصیب اللہ بلوچ عصمت اللہ بلوچ اور خان بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔

متعلقہ عنوان :