موت کی سزا زیادہ تر منشیات کے تاجروں کو دی جاتی ہے، ایران
ہفتہ 1 نومبر 2014 18:24
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں موت کی 93 فیصد سزائیں منشیات کے اسمگلروں اور تاجروں کی دی جاتی ہیں۔ تہران حکومت کا یہ بیان اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے جواب میں سامنے آیا ہے، جس میں موت کی سزائیں دینے پر ایران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی گزشتہ ماہ سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ جولائی 2013 تا جون 2014 ایران میں 852 افراد کی موت کی سزا پر عمل درآمد ہوا۔
یورپی ممالک کی جانب سے ایران پر دباوٴ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ہاں موت کی سزا پر پابندی عائد کرے۔ ایران نے اس سے قبل خبردار کیا تھا کہ اگر یورپ نے اس سلسلے میں اس پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھا، تو وہ منشیات کے اسمگلروں کو اپنی سرزمین سے یورپ تک منشیات اسمگل کرنے کی اجازت دے دے گامزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.