سیاست شجرہ ممنوعہ نہیں ،وقت آنے پر فیصلہ کروں گا، سابق چیف جسٹس
ہفتہ 1 نومبر 2014 22:48
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہاہے کہ سیاست شجرہ ممنوعہ نہیں تاہم وقت آنے پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا کیس جلد فائل کروں گا۔
(جاری ہے)
ملکی تاریخ میں جوڈیشل پالیسی ہم نے بنائی تاکہ عوام کو فوری انصاف ملے جبکہ حکومت کو بھی چاہیئے کہ عدل و انصاف کے تمام تقاضے پورے کرے،ہفتہ کوگجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، 2013 کے انتخابات میں نے نہیں کروائے اور چیف جسٹس کا ریٹرننگ افسرسے کوئی تعلق نہیں ہوتا تاہم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا کیس جلد فائل کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں جوڈیشل پالیسی ہم نے بنائی تاکہ عوام کو فوری انصاف ملے جبکہ حکومت کو بھی چاہیئے کہ عدل و انصاف کے تمام تقاضے پورے کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.