10 سال میں 370 صحافی قتل ہوئے،70 پاکستانی شامل !
روا ں سال دنیا میں 56 جبکہ پاکستان میں دو صحافی زندگیاں کھو بیٹھے،صحافیوں کے لیے پاکستان خبروں کی جنت مگر ان کی حفاطت یا کسی حادثاتی صورت حال میں سرپرستی کرنے والا کوئی نہیں ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس
اتوار 2 نومبر 2014 14:10
اسلا م آ با د ،واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 نومبر 2014) حقائق سامنے لانے کی پاداش ، کئی صحافی زندگیاں کھو بیٹھے مگر ان کی جان لینے والے کھلے دندناتے پھرتے ہیں۔ دنیا بھر میں ہر گزرتا سال صحافیوں کے لئے سختیوں،مشکلات اور مصائب کا ہی پیغام لاتا ہے۔دنیا کے کسی بھی حصے میں جنگی حالات، یا دہشت گردی اور اس کے خلاف جنگ کی کوریج ،دھمکیوں،اغوا اور قتل کے واقعات رپورٹ کرنے والے صحافی، خود خبر بن رہے ہیں۔
امریکی ادارے ،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں دنیا میں قتل کیے گئے صحافیوں کی تعداد 370 ہے۔مختلف صحافتی تنظیموں کے مطابق پاکستان میں دس سالوں میں 70 صحافیوں کو موت کی وادی دھکیل دیا گیا۔”رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز “کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اس سال دنیا میں 56 جبکہ پاکستان میں دو صحافی زندگیاں کھو بیٹھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.