چوالیس افراد کی میتیں ورثا کے حوالے، رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد افراد کی نماز جنازہ ادا
پیر 3 نومبر 2014 11:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) واہگہ بارڈر پر دھماکےمیں جاں بحق ہونے والے 44 افراد کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ،متعدد افراد کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، شہید ہونیوالے تین رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی۔ واہگہ بارڈر پر ہونے والے اندوہناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے کئی افراد کی شناخت ہو گئی ہے ۔
مرنے والوں میں چھ سالہ سبحان وارث ٹاون شپ لاہور ، پانچ افراد شالیمار لاہور کے رہائشی تھے جن میں ساٹھ سالہ پرویز ، 50 سالہ رفیق ، بتیس سالہ عبدالستار ، دس سالہ مظہر اور اٹھائیس سالہ عمیرہ شامل ہیں ۔ 5سالہ زبیشا کا تعلق دیو سماج روڈ ، 40 سالہ یاسمین اور 14 سالہ رمیشا کا تعلق ساندہ سے ،50 سالہ رفیق ، جلوپارک اور 65 سالہ حاجی شبیر اڈہ شبیل کا رہنے والا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.