القاعدہ ’بھارتی مجاہدین‘ کو بڑے حملوں کے لیے تیار کر رہی ہے، بھارتی دعویٰ
جمعرات 6 نومبر 2014 12:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) بھارتی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ’بھارتی مجاہدین‘ اور دہشت گرد القاعدہ نیٹ ورک مل کر خطے میں بڑے پیمانے پر حملے کرنے کی تیاری میں ہیں۔ بر طا نو ی خبر رساں ادارے نے بھارتی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی مجاہدین (آئی ایم) اور القاعدہ کے مابین ہونے والی خفیہ پیغام رسانی کو انٹرسیپٹ کیا گیا ہے۔
اس رابطہ کاری کی ڈی کوڈنگ اور زیر حراست مشتبہ افراد کی گواہیوں سے ایسے اشارے ملیں ہیں کہ یہ دونوں دہشت گروہ گروہ بھارت میں بھی پرتشدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں ہیں۔ان معلومات کے تناطر میں بھارتی خفیہ اداروں نے ایسے منصوبوں کا پتہ چلا لیا ہے، جن میں یہ غیر ملکیوں کو اغوا کرنے کے علاوہ بھارت کو ’شام اور عراق میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، جہاں روزانہ کی بنیادوں پر تشدد رونما ہو رہا ہے‘۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.