پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 8 نومبر 2014 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) پارٹ ٹو(سیکنڈ ائیر ) اینول 2014ء ، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) پارٹ تھرڈ(تھرڈ ائیر ) اینول 2014ء ،ایم ایس سی آئی ٹی(فرسٹ اور سیکنڈ ائیر) اینول 2014ء اور بی ایس کمپیوٹر سائنس(فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ اور فورتھ ائیر) اینول 2014ء کے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :