وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز کے مراکز میں قبضہ مافیا کے ڈیرے
ہفتہ 8 نومبر 2014 18:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز کے مراکز میں قبضہ مافیا کے ڈیرے ، آبپارہ ، کراچی کمپنی ، جی ایٹ مرکز کو قبضہ مافیا سے آزاد کرنے میں سی ڈی اے مکمل طور پر ناکام ، شہریوں کا فٹ پاتھ پر چلنا ماحل ، شدید دشواری کا سامنا ، شہریوں نے وزارت داخلہ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے وفاقی دارالحکومت کے آبپارہ مارکیٹ کے فٹ پاتھ اور سڑک کے کنارے دکانداروں اور ریسٹورنٹ مالکان نے کرسی لگا کرقبضہ کررکھا ہے جبکہ کراچی کمپنی اور جی ایٹ مرکز میں بھی بارگین مالکان نے قبضہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے رہائشیوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
آن لائن کے سروے کے دوران مختلف شہریوں آبپارہ سے گلزار ، راشد ، احمد نواز ، رستم ، غلام قادر ، اشفاق ، عامر اقبال ، زکریا چوہدری ، کراچی کمپنی سے اختر صدیقی ، اکبر خان ، عابد شاہ ، عامر عباسی ، بدر ، جی ایٹ مرکز سے صنوبر ، طاہر خان ، مبین الحق ، رشوان ملک نے بتایا کہ قبضہ مافیا نے ان مارکیٹوں میں اپنے پنجے عرصہ دراز سے جما رکھے ہیں اور سی ڈی اے انتظامیہ بھی ان کے ساتھ ملی ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.