حکومت نے عدالتی کمیشن میں ایجنسیوں کی شمولیت کا مطالبہ مسترد کر دیا
پیر 10 نومبر 2014 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) حکومت نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے مجوزہ عدالتی کمیشن میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کو نمائندگی دینے سے متعلق عمران خان کے بیان کو حیران کن قرار دے دیا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کمیشن میں ایجنسیوں کے لوگ نہیں بلکہ جج ہوتے ہیں۔ ملک میں جنگل کا قانون ہے نہ بادشاہ کہ کوئی مرضی کا کمیشن قائم کر لے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات پرویز رشید اور زاہد حامد نے عمران خان کے بیان کا جواب دینے کیلئے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجوزہ عدالتی کمیشن میں ایجنسیوں کے نمائندے شامل کرنے کا مطالبہ حیران کن ہے۔ آئین و قانون میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ عمران خان واضح کریں کہ وہ عدالتی کمشین چاہتے ہیں یا پھر مشترکہ تحققیاتی ٹیم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.