قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے حکومت پر یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں چینی پر سبسڈی ختم نہ کرنے پر زور دیاتے ہوئے اس حوالے سے اسحاق ڈار کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا
منگل 11 نومبر 2014 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء ) قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے حکومت پر زور دیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں چینی پر سبسڈی ختم نہ کی جائے اور جاری رکھی جائے اور اس حوالے سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔منگل کوذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر میاں عبدالمنان کی زیر صدارت وزارت صنعت و پیداوار میں ہو ا ۔
اجلاس میں فصل ربیع کے لئے ملک میں کھاد کی صورتحال اور یوٹیلیٹی سٹورز کار پوریشن کے حوالے سے بریفنگ لی گئی ۔ کمیٹی کو وزارت کے حکام نے بتا یا کہ ملک میں ربیع کے لئے 30 لاکھ ٹن کھا د کی ضرورت ہے اور مقامی پیداوار 24لاکھ ٹن ہے ای سی سی نے 5لاکھ 70ہزار ٹن کھاد درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد ملک میں یوریا کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے دسمبر تک ملک میں کھاد پہنچنا شروع ہو جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.