کوئٹہ، لاپتہ افراد کے اہل خان کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1788دن ہوگئے

بدھ 12 نومبر 2014 17:42

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12نومبر 2014ء) لاپتہ افراد کے اہل خان کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1788دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں ڈیرہ غازی خان سے سیاسی وسماجی کارکن واجہ اللہ بخش بزدار بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت بڑی تعداد میں لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی ۔