لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکہ پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کیلئے وزارت خارجہ کے سینئر افسر کو آخری موقع دے دیا
بدھ 12 نومبر 2014 19:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کے لئے وزارت خارجہ کے سینئر افسر کو آخری موقع دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر آئندہ سماعت پر تفصیلات پیش نہیں کی گئیں تو بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار بئیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیر اعظم قومی خزانے کی رقم سے اپنی اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ بیرونی دوروں میں مصروف ہیں اور اپنے ذاتی کاروبار کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں پاکستانی ایمبیسی میں رہائش اختیار کرنے کی بجائے مہنگے ہوٹلوں میں قیام کیا اور قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.