پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوگر سے بچاؤ کا عالمی دن( کل) منایا جائیگا

جمعرات 13 نومبر 2014 18:38

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوگر(ذیابطیس )سے بچاؤ کا عالمی دن آج (جمعہ ) کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے سرکاری اور نجی سطح پر کام کرنے والی سرکاری تنظیمیں سیمینارز ‘واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کریں گی جس میں اس مرض کی علامات ،پیدا شدہ پیچیدگیوں اور اس سے بچاؤ سے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :