سعودی عرب ، خواتین کے بینک اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی
جمعہ 14 نومبر 2014 16:09
ریاض(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) سعودی عرب میں خواتین کے بینک اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی ۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت صنعت و تجارت کی دستاویزات میں ظاہر کیے گئے اعداد و شمار میں بتایا گیاہے کہ ما الدار سعودی خواتین کے ایک ارب ڈالر بنکوں میں جمع ہیں۔واضح رہے وزارت صنعت و تجارت کے پاس کاروباری خواتین کی رجسٹریشن صرف سات اعشاریہ تین فیصد ہے۔
خواتین کی معاشی سرگرمیوں میں شرکت بڑھانے کے لیے اس ماہ سعودی دارالحکومت ریاض کے علاوہ دمام اور جدہ میں خواتین کو معاشی شعبے میں متحرک کرنے کے لیے ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ان ورکشاپس میں سعودی خواتین کو معاشی میدان میں آنے کی ترغیب دی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ ورکشاپس میں ملک بھر سے تاجر حضرات کے علاوہ تاجر خواتین بھی بڑی تعداد میں شریک ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.