حق پرست قیادت صحت مند سرگرمیوں کے انعقاد کو اہمیت دیتی ہے :شیخ صلاح الدین
جمعہ 14 نومبر 2014 16:39
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء)حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین نے بلدیہ وسطی نیوکراچی میں قائم کھیل کے میدانوں کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی سید کمال احمد کے ہمراہ دورہ کیا ، وہاں موجود سہولیات اور مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ حق پرست قیادت نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں(کھیلوں) کے انعقاد کو نوجوانوں کے لئے مثبت تربیت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور نوجوانوں کے لئے ایسی تمام سرگرمیوں کے انعقاد کو اہمیت دیتی ہے کہ جن سے انہیں اپنی صلاحیتیں اجاگرکرنے کے مواقع میسر آسکیں۔
انہوں نے نیوکراچی سیکٹر 11-F کے مرکزی پلے گراؤنڈ کی حا لتِ زار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسر برائے پارکس و پلے گراؤنڈز کو ہدایت کی کہ بلدیہ وسطی میں قائم تمام پارکوں ، کھیل کے میدانوں اور گرین بیلٹس کی حالت درست کی جائے پلے گراؤنڈز میں قائم تجاوزات کا فوری خاتمہ کر کے اس قابل بنایا جائے کہ عوام اپنے بچوں کے ساتھ وہاں کچھ وقت گزارنے میں خوشی محسوس کریں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.